找回密码
 立即注册
搜索
查看: 421|回复: 0

فیصل آباد: قندھاری انار اور انگور کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:01:13 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

فیصل آباد میں پاک افغان بادڑ کی بندش کے باعث افغانستان سے آنے والے قندھاری انار اور انگور کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہو گیا ہے جس سے خریدار مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔

فیصل آباد میں چند روز قبل تک 400 روپے فی کلو بکنے والے قندھاری انار 900 روپے جبکہ انگور کی فی کلو گرام قیمت 800 روپے تک جا پہنچی ہے۔

اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ انگور لینے کے لیے آئے تھے انگور کا ریٹ پہلے سے ڈبل کر دیا ہے، پچھلے ہفتے اس کا ریٹ تقریبا چار سو سے پانچ سو تھا اب انہوں نے 800 کر دیا ہے۔   
پاک افغان بارڈر کی بندش، 422 کنٹینرز سرحد پار نہ کر سکے

پاکستان پر افغانستان سے جارحیت کے بعد بارڈر کی بندش سے 422 کنٹینرز سرحد پار نہیں کر سکے۔   

دوسری جانب دوکانداروں کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ افغانستان بارڈ کی بندش کے باعث ہے۔

تاجروں اور دوکانداروں کا کہنا ہے کہ جب تک پاک افغان بارڈ سے پھلوں کی سپلائی بحال نہیں ہو گی، قندھاری انار اور انگور کی قیمتوں میں کمی کا امکان نہیں ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 07:10 , Processed in 0.111769 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表