找回密码
 立即注册
搜索
查看: 201|回复: 0

ایک منٹ میں 16 کلاسیکل کمپوزرز کی پہچان کا عالمی ریکارڈ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:01:46 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو

دبئی میں مقیم چھ سالہ بچے شیوانکھ ورن نے اپنی غیرمعمولی موسیقی کی صلاحیتوں سے سب کو حیران کر دیا، بچے نے ایک منٹ میں 16 کلاسیکل موسیقاروں کی دھنیں پہچان کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

شیوانکھ جب صرف تین سال کا تھا تو کارٹون دیکھتے ہوئے وہ کرداروں سے زیادہ پسِ منظر میں چلنے والی موسیقی پر توجہ دیتا تھا، وہ فوراً پہچان لیتا کہ یہ دھن بیتھوون، موزارٹ، باخ یا ویوالڈی کی ہے۔

شیوانکھ کی والدہ یالنی کے مطابق موسیقی اس کے لیے صرف آواز نہیں بلکہ دنیا کو محسوس کرنے اور سمجھنے کا ذریعہ ہے، وہ کسی بھی جگہ، حتیٰ کہ ریستوران میں بھی، چلتی ہوئی دھن کو سن کر کمپوزر کا نام بتا دیتا ہے۔   
خاتون پولیس افسر کا عالمی ریکارڈ، ایک گھنٹے میں 733 پل اپس کر کے حیران کردیا

اس سے قبل ایک اور آسٹریلوی خاتون ایوا کلارک نے 2016ء میں 725 پل اپس کر کے قائم کیا تھا۔   

یہ ننھا موسیقار اب تک 65 سے زائد کلاسیکل کمپوزیشنز کو صرف سن کر پہچان سکتا ہے، جس میں چوپین، ڈیبیوسی، بیتھوون، موزارٹ اور دیگر عالمی موسیقاروں کے فن پارے شامل ہیں۔

ریکارڈ بنانے کی تیاری ابتدا میں ایک تفریحی خیال تھی، لیکن جلد ہی خاندان کو احساس ہوا کہ شیوانکھ کی یہ صلاحیت واقعی غیرمعمولی ہے، روزانہ مشق کے بعد اس نے مقررہ وقت میں دھنوں کو درست پہچاننے کی رفتار بڑھائی۔

14 ستمبر کو اسکول کے اساتذہ اور گواہوں کی موجودگی میں شیوانکھ نے یہ کارنامہ انجام دیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 08:00 , Processed in 0.105349 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表