找回密码
 立即注册
搜索
查看: 355|回复: 0

اداکار اسرانی کی موت سے چند گھنٹے قبل آخری سوشل میڈیا پوسٹ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:02:26 | 显示全部楼层 |阅读模式
  سینئر بھارتی اداکار و ہدایتکار آنجہانی گووردھن اسرانی

سینئر بھارتی اداکار و ہدایتکار گووردھن اسرانی المعروف اسرانی کی موت سے قبل آخری پوسٹ سامنے آگئی۔

سینئر بھارتی اداکار و ہدایتکار اسرانی آج ممبئی میں طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں چل بسے۔

اپنی موت سے چند گھنٹے قبل انھوں نے انسٹاگرام اسٹوریز پر پرستاروں کو ہندو تہوار دیوالی پر نیک خواہشات کا پیغام شیئر کیا۔    

ویسے تو انھوں نے 350 سے زیادہ فلموں میں کام کیا لیکن وہ شعلے اور باورچی میں اپنی آئیکونک کرداروں کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔

یہ بھی پڑھیے

  • فلم شعلے کا مشہور کردار انگریزوں کے زمانے کا جیلر، گوردھن اسرانی 84 برس کی عمر میں چل بسے  
  • راجیش کھنہ دوسروں کو کمتر سمجھتے تھے، اسرانی  
  • اسرانی ، کامیڈی جن کی سب سے بڑی پہچان  




اسرانی کے منیجر بابو بھائی تھیبا نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ سینئر اداکار نے ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع نیدھی اسپتال میں آخری سانس لی۔ جس کے بعد انکی آخری رسومات ممبئی کے علاقے سانتا کروز کے کریماٹوریم میں ادا کی گئیں جہاں خاندان کے قریبی ارکان شریک ہوئے۔  

انھوں نے مزید بتایا کہ آسرانی کے لواحقین میں انکی بیوہ منجو اسرانی، بہن اور بھانجا شامل ہے، جبکہ ان کی کوئی اولاد نہیں تھی۔

اپنے 50 برسوں سے زیادہ طویل فلمی کیریئر کے دوران وہ ہندی سنیما کے معروف اور پسند کیے جانیوالے اداکاروں میں سے ایک تھے۔ وہ اپنی بے مثال پرمزاح اور جذباتی اداکاری کے لیے مشہور تھے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 08:00 , Processed in 0.151097 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表