找回密码
 立即注册
搜索
查看: 209|回复: 0

امریکی خصوصی نمائندے اور امریکی صدر کے مشیر کی نیتن یاہو سے ملاقات

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:02:52 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  

مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر کے مشیر، جیرڈ کشنر نے دورۂ اسرائیل کے دوران وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے  آفس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملاقات میں غزہ میں جنگ بندی کے بعد کی صورتحال اور خطے کی تازہ پیش رفت پر بات چیت کی گئی۔

امریکی سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق جیرڈ کُشنر اور اسٹیو وٹکوف ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر مزید بات چیت کے لیے اسرائیل پہنچے ہیں۔   
اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ میں ضم ہونا چاہتا ہے تو اسے فلسطینیوں کو ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے: جیرڈ کشنر

غزہ جنگ بندی میں کردار ادا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ میں ضم ہونا چاہتا ہے تو اسے فلسطینیوں کو ترقی اور کامیابی کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے۔   

اسرئیلی وزیرِ اعظم کے آفس کا کہنا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی آج اسرائیل پہنچیں گے اور نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے جس میں سیکیورٹی چیلنجز پر بات چیت کی جائے گی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 08:00 , Processed in 0.152236 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表