找回密码
 立即注册
搜索
查看: 414|回复: 0

افغانستان اور پاکستان کے درمیان سیز فائرپر روس کا خیر مقدم

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:03:02 | 显示全部楼层 |阅读模式
  ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریا ذاخارووا—فائل فوٹو

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا نے کہا کہ مذاکرات اورسیاسی وسفارتی طریقوں سےاختلافات ختم کرناپاکستان اورافغانستان کی اہم کوشش ہے، دونوں دوست ممالک کی امن برقرار رکھنے کا عزم اہم ہے۔   
یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا: روسی ترجمان

روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا۔   

انہوں نے کہا کہ وہ قطراورترکیے کی ثالثی میں پاک افغان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

ترجمان روسی دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ کابل اور اسلام آباد انسداد دہشتگردی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھائیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 09:00 , Processed in 0.146769 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表