找回密码
 立即注册
搜索
查看: 404|回复: 0

برطانیہ، یوکرین، جرمنی، فرانس، یورپی یونین اور دیگر رہنماؤں کا یوکرین پر مشترکا بیان جاری

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:03:14 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

برطانیہ، یوکرین، جرمنی، فرانس، یورپی یونین اور دیگر رہنماؤں نے یوکرین پر مشترکا بیان جاری کیا ہے۔

متعدد ممالک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم صدر ٹرمپ کے لڑائی فوری طور پر بند ہونے کے مؤقف کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، رابطے کی موجودہ لائن کو مذاکرات کا نقطۂ آغاز بنانا چاہیے۔

متعدد ممالک کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ہم روس کے منجمد خود مختار اثاثوں کو مکمل طور پر استعمال کرنے کے اقدامات کر رہے ہیں تاکہ یوکرین کے پاس وہ وسائل ہوں جن کی اسے ضرورت ہے۔

رہنما اس ہفتے کے آخر میں یورپی کونسل اور کوالیشن آف دی ولنگ کے فارمیٹ میں ملاقات کریں گے۔

اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ ہمیں روس کی معیشت اور دفاعی صنعت پر دباؤ بڑھانا چاہیے جب تک کہ پیوٹن امن قائم کرنے کے لیے تیار نہ ہو جائے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 09:01 , Processed in 0.156317 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表