找回密码
 立即注册
搜索
查看: 425|回复: 0

امریکی جریدہ پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت کا معترف

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:03:31 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

امریکی جریدہ فارن پالیسی پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت کا معترف ہو گیا۔

جریدے فارن پالیسی کے مطابق پاکستان کے معدنی ذخائر 2 لاکھ 30 ہزار مربع میل پر محیط ہیں۔

امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ یہ معدنی ذخائراعلیٰ عالمی معیار کے اور برطانیہ کے رقبے سے دگنے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • غیر استعمال شدہ پاکستانی معدنیات کا 6 ٹریلین ڈالر کا خزانہ  




جریدے فارن پالیسی کا کہنا ہے کہ معدنی شعبے میں بین الاقوامی سرمایہ کاری سے پاکستان کو معاشی اور سماجی فوائد حاصل ہوں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں معدنی وسائل سے استفادے کے لیے قومی معدنی پالیسی 2025ء مرتب کی گئی ہے۔

قومی معدنی پالیسی کے 2025ء کے ثمرات پاکستان بالخصوص بلوچستان کے عوام تک پہنچیں گے۔

معدنی ذخائر کے مؤثر استعمال سے پاکستان میں سماجی اور معاشی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 09:45 , Processed in 0.214726 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表