找回密码
 立即注册
搜索
查看: 521|回复: 0

اسرائیل نے 15 فلسطینیوں کی میتیں حکام کے حوالے کر دیں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:03:39 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

اسرائیل نے اپنی قید میں موجودگی کے دوران شہید ہونے والے مزید 15 فلسطینیوں کی میتیں فلسطینی حکام کے حوالے کر دیں۔

غزہ کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں مزید 13 فلسطینیوں کی لاشیں اور 8 زخمیوں کو اسپتالوں میں لایا گیا، جبکہ ملبے سے لاشیں ملنے کے بعد شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 68 ہزار 239 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب حماس نے آج رات مزید دو یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ایک بیان میں مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ سے ملنے والی مزید دو یرغمالیوں کی لاشیں آج رات اسرائیلی حکام کے حوالے کریں گے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 09:45 , Processed in 0.114172 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表