找回密码
 立即注册
搜索
查看: 685|回复: 0

سلمان خان اپنے بھائی ارباز سے نفرت کرتے ہیں، ابھینو کشیپ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:03:47 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: فائل

معروف بھارتی فلم ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر اور اداکار ابھینو کشیپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنے بھائی ارباز سے نفرت کرتے ہیں اور ان کی فلم دبنگ میں موجودگی سے خود کو غیر محفوظ  محسوس کرتے تھے۔

بالی ووڈ کی 2010  کی ہٹ فلم دبنگ کے ڈائریکٹر نے الزام لگا یا کہ سلمان خان نے ایک بار دبنگ کے ایڈیٹر کو اغوا کرلیا تھا تاکہ فلم کے فائنل کٹ کو کنٹرول کرسکیں۔  

واضح رہے کہ دبنگ کے ہدایتکار 51 سالہ ابھینو کشیپ کافی عرصے سے سلمان خان اور ان کے خاندان کے خلاف متعدد دعوے کرتے چلے آ رہے ہیں۔  

یہ بھی پڑھیے

  • رنبیر نے فلم بےشرم میں سوناکشی کے ساتھ کام کرنے سے منع کردیا تھا، ابھینو کشیپ  
  • سلمان خان ایک کرمنل ہے، ان کا خاندان نارمل نہیں، ابھینو کشیپ  
  • سلمان خان کا خاندان غلام ڈائریکٹر رکھنا چاہتا تھا، ابھینو کشیپ کا الزام  




اب حال ہی میں ایک بھارتی میڈیا ادارے کو انٹرویو میں انھوں نے سلمان خان کو غیر محفوظ قرار دیا اور دعویٰ کیا کہ سلمان نے دبنگ میں اپنے بھائی ارباز خان کے کردار کم کروایا اور انکے کئی سین کٹوا دیے تھے۔ سلمان چاہتے تھے کہ فلم میں صرف انھیں ہی دیکھا جائے۔  

ابھینو کشیپ نے مزید کہا کہ اس حوالے سے دونوں بھائیوں میں سیٹ پر کافی گرما گرمی بھی ہوئی تھی، انکا کہنا تھا کہ سلمان، ارباز سے نفرت کرتے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 09:00 , Processed in 0.150626 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表