找回密码
 立即注册
搜索
查看: 341|回复: 0

ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر عمل درآمد توقع سے بہتر ہو رہا ہے، جے ڈی وانس

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:03:49 | 显示全部楼层 |阅读模式
  امریکی نائب صدر جے ڈی وانس(تصویر سوشل میڈیا)۔

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وانس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر عمل درآمد توقع سے بہتر ہو رہا ہے۔ غزہ میں فوجی موجودگی کے فیصلے میں اسرائیل کی رضامندی ضروری ہے۔

اسرائیل میں امریکی وفد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی نائب صدر نے کہا کہ غزہ جنگ بندی برقرار رہنے کی بھرپور امید ہے، اگر حماس تعاون نہیں کرتی ہے تو اسے ختم کر دیا جائے گا، جب تک حماس غیر مسلح نہیں ہوتی، بہت بری چیزیں ہونے والی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • کینیڈین وزیراعظم نے نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا عندیہ دے دیا  
  • اسرائیل نے 15 فلسطینیوں کی میتیں حکام کے حوالے کر دیں  
  • اسرائیل بدترین سیاسی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے: سابق اسرائیلی وزیرِاعظم  




انھوں نے کہا کہ غزہ میں امریکی فوجی نہیں جائیں گے، صدر ٹرمپ ایران کیساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔

صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے کہا کہ غزہ سے یرغمالیوں کی لاشیں نکالنے کیلئے پیش رفت ہورہی ہے، اسرائیل اور حماس امن کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حماس کے کنٹرول والے علاقوں میں تعمیر نو کا کوئی فنڈ نہیں جائے گا، اسرائیل کے زیر قبضہ غزہ کے علاقوں میں تعمیر نو زیر غور ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 09:00 , Processed in 0.127076 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表