找回密码
 立即注册
搜索
查看: 871|回复: 0

سزا یافتہ سابق فرانسیسی صدر نکولا سرکوزی کو جیل منتقل کر دیا گیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:03:49 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

فرانس کے سابق صدر نِکولا سرکوزی کو جیل کی سزا سنائے جانے کے بعد آج انہیں پیرس کے جنوب میں واقع تاریخی لا سانتے جیل منتقل کر دیا گیا۔

اس کے ساتھ ہی وہ فرانس کی پانچویں جمہوریہ کے پہلے سابق صدر بن گئے ہیں جنہیں عملی طور پر قید کی سزا دی گئی ہے، یہ فرانس کی سیاسی تاریخ کا ایک غیر معمولی واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔   نکولا سرکوزی منگل کو پیرس میں واقع اپنے گھر سے جیل روانگی کے موقع پر وہاں جمع ہونیوالے اپنے حامیوں کو ہاتھ ہلاکر جواب دے رہے ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔

واضح رہے کہ 70 سالہ نکولا سرکوزی کو 2007 کے صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم کے لیے لیبیا کے سابق مرد آہن مرحوم صدر معمر قذافی سے فنڈنگ کے منصوبے پر مجرمانہ سازش کے جرم میں پیرس میں سزا سنائی گئی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 09:00 , Processed in 0.145766 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表