找回密码
 立即注册
搜索
查看: 835|回复: 0

سفید فام افراد مہلک ڈائریا کے جراثیم کے خطرے سے زیادہ متاثر

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:03:56 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سفید فام افراد مہلک ڈائریا کے جراثیم کے خطرے سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔

اس نئی تحقیق کے مطابق ایک خطرناک بیکٹیریا سے ہونے والا انفیکشن جو مہلک اسہال کا باعث بنتا ہے اور یہ سفید فام مریضوں کے لیے سیاہ فام یا ہسپانوی نسل کے افراد کی نسبت زیادہ خطرناک اور جان لیوا ہوتا ہے۔

محققین نے اتوار کو امریکا کے شہر اٹلانٹا میں آئی ڈی ویک کے موقع پر یہ اپنی رپورٹ پیش کی۔ محققین کے مطابق تقریباً 84 فیصد اموات کلوسٹریڈیائیڈز ڈیفیسائل کے انفیکشنز کی وجہ سے ہوتی ہیں اور یہ سفید فام لوگوں میں زیادہ ہوتی ہیں۔  

آئی ڈی ویک امریکا کی اعلیٰ متعدی امراض کی پیشہ ور انجمنوں کا مشترکہ سالانہ اجلاس ہوتا ہے۔ محققین کے مطابق سیاہ فام مریضوں میں اموات کا یہ تناسب 8 فیصد ہے جبکہ ہسپانوی نسل کے مریضوں میں یہ شرح 6 فیصد سے بھی کم ہے۔

محققین نے کہا کہ تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا کہ کلوسٹریڈیائیڈز ڈیفیسائل انفیکشنز شہری علاقوں  میں رہنے والوں کو زیادہ متاثر کرتا ہے اور اس سے ہونیوالی  84 فیصد اموات میٹروپولیٹن علاقوں میں ہوتی ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 09:01 , Processed in 0.145903 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表