找回密码
 立即注册
搜索
查看: 323|回复: 0

شہروز کاشف حکومت کی جانب سے انعام نہ ملنے پر پھٹ پڑے

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:04:11 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو

کوہ پیمائی میں پاکستان کا پرچم بلند کرنے والے شہروز کاشف حکومتی انعام کے منتظر ہیں۔


شہروز کاشف 8 ہزار میٹر بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں۔

شہروز کاشف نے کہا ہے کہ میری حکومت نے مجھے کیش پرائز دینے کا کئی مرتبہ وعدہ کیا لیکن سب بھول گئے، میں نے اپنی زمین اور گاڑی بیچی لیکن میں کوہ پیمائی کی وجہ سے اب مقروض ہوں۔

ان کا کہنا ہے کہ ملک کا نام روشن کرنے کے لیے میرے لگ بھگ 4 کروڑ روپے لگے ہیں، میری کمر کا خطرناک آپریشن ہوا، میری کمر میں راڈز ہیں، مجھے اب چلنے پھرنے میں دشواری ہے۔   تصویر، سوشل میڈیا پیغام

شہروز کاشف نے کہا ہے کہ میرے کسی نے میڈیکل کے بلز کی ذمہ داری تک نہیں اٹھائی، کوئی اس شخص کے ساتھ ایسا کیسے کرسکتا ہے جس نے 8 ہزار سے بلند 14 چوٹیاں سر کی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایسا ہی رویہ رہا تو میں پھر بیرون ملک اپنے لیے کچھ سوچنے پر مجبور ہوں گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 10:00 , Processed in 0.102927 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表