找回密码
 立即注册
搜索
查看: 687|回复: 0

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا سعودی فٹبال فیڈریشن کے ساتھ معاہدہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:04:29 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو بشکریہ رپورٹر

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا سعودی فٹبال فیڈریشن کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔

معاہدے کے تحت فٹبال کی بہتری کے لیے دونوں ملک ایک دوسرے سے تعاون کریں گے۔

پی ایف ایف کے صدر محسن گیلانی اور سعودی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ یاسر المصحال نے ایم او یو پر دستخط کیے۔

معاہدے کے تحت کوچ ڈیولپمنٹ، ویمن فٹبال اور یوتھ فٹبال پر کام کیا جائے گا۔ دونوں ملکوں کے درمیان فٹبالرز کے تربیتی ایکسچنج پروگرام ہوں گے۔

پاکستان اور سعودی عرب فٹبالرز کے لیے مشترکہ تربیتی کیمپوں کا بھی انعقاد کریں گے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 10:00 , Processed in 0.146092 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表