找回密码
 立即注册
搜索
查看: 624|回复: 0

اینا ڈی آرمس نے ٹام کروز کیساتھ ڈیٹنگ افواہوں پر کیا کہا؟

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:04:37 | 显示全部楼层 |阅读模式
  — فائل فوٹو  

معروف ہسپانوی اداکارہ اینا ڈی آرمس نے مشہور امریکی اداکار ٹام کروز کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

امریکی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹام کروز اور اینا ڈی آرمس ایک دوسرے کو ڈیٹ نہیں کر رہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ فروری کے بعد سے متعدد بار ایک ساتھ دیکھے جانے کے باوجود دونوں اداکاروں کے درمیان صرف پیشہ ورانہ تعلق ہے۔   
ٹام کروز کی اسپینش اداکارہ سے ڈیٹنگ کی افواہیں یا حقیقت؟

ان دنوں نامور ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز اور اسپین کی اداکارہ اینا ڈی آرمس کے درمیان ڈیٹنگ کی افواہیں زیرِ گردش ہیں۔   

رپورٹ کے مطابق اینا ڈی آرمس نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ٹام کروز کو ڈیٹ کرنے کی خبروں کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ میں ٹام کروز کے ساتھ کام کر رہی ہوں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ ہم دونوں اپنی ایکشن سے بھرپور فلم کی شوٹنگ مکمل کروانے کےلیے سخت ٹریننگ کر رہے ہیں اس لیے میڈیا نے سیٹ پر ہمارے ایک دوسرے کے ساتھ رویے کو غلط سمجھ لیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 10:00 , Processed in 0.150732 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表