找回密码
 立即注册
搜索
查看: 887|回复: 0

حمرا ارشد کی تنقید، عائشہ عمر فواد خان کے دفاع میں سامنے آگئیں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:04:44 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
فائل فوٹو

گلوکارہ حمیرا ارشد کی جانب سے پاکستان آئیڈل کے ججز پر تنقید کے بعد اداکارہ و گلوکارہ عائشہ عمر فواد خان کے دفاع میں سامنے آگئیں۔

حمیرا ارشد نے اپنے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ پاکستان آئیڈل کے ججز کے درمیان مطابقت اور موسیقی کا تجربہ کم ہے اور ان کی جگہ دیگر گلوکار زیادہ بہتر انتخاب ہو سکتے تھے۔

عائشہ عمر نے اس تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ فواد خان موسیقی کے میدان میں گہرا تجربہ رکھتے ہیں، وہ مشہور بینڈ ’اینٹٹی پیراڈائم‘ (Entity Paradigm) کے مرکزی گلوکار رہے ہیں، جس نے ’بیٹل آف دی بینڈز‘ کے پہلے سیزن میں کامیابی حاصل کی تھی۔   
ایسے فنکار جج بن کر بٹھ جاتے ہیں جن کا موسیقی سے تعلق ہی نہیں، حمیرا ارشد کی فواد خان پر تنقید

پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے ’پاکستان آئیڈل 2‘ کے ججز کے پینل میں اداکار و گلوکار فواد خان کی سمولیت پر اعتراض کر دیا۔   

انہوں نے مزید کہا کہ فواد خان ناصرف ایک کامیاب گلوکار ہیں بلکہ انہوں نے موسیقی کے مقابلوں میں جج کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں، جس سے ان کی موسیقی کی سمجھ، تجزیاتی صلاحیت اور فنکاروں کے ساتھ برتاؤ انہیں اس کردار کے لیے بہترین انتخاب بناتے ہیں۔

عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ ’فواد خان کی بصیرت، تجربہ اور موسیقی سے وابستگی انہیں پاکستان آئیڈل کے سب سے اہل ججز میں شامل کرتی ہے۔‘
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 10:00 , Processed in 0.151418 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表