找回密码
 立即注册
搜索
查看: 714|回复: 0

دیوالی کے بعد دہلی زہریلے اندھیرے میں ڈوب گیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:04:57 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

روشنیوں کے تہوار دیوالی کے بعد بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی زہریلے اندھیرے اور دنیا کی آلودہ ترین ہوا میں ڈوب گیا۔

سوئس ایئر انڈیکس کے مطابق 20 ملین سے زائد آبادی والے نئی دہلی شہر میں دیوالی کے ایک روز بعد آج فضائی آلودگی کا پیمانہ ڈھائی فیصد ریکارڈ ہوا جو کہ عالمی ادارہ صحت کے پیمانے سے 40 گنا زیادہ ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق نئی دہلی شہر سال بھر کی شدید آلودگی سے دوچار رہتا ہے، تاہم اس ہفتے ہوا کے معیار میں تیزی سے خرابی دیوالی کی تقریبات سے ہوئی۔

اس روایتی تہوار دیوالی میں پٹاخوں کا وسیع پیمانے پر استعمال شامل ہے، جو ہوا میں سلفر آکسائیڈز اور نائٹروجن آکسائیڈز کے ساتھ ساتھ نقصان دہ بھاری دھاتیں بھی خارج کرتے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 10:00 , Processed in 0.147535 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表