找回密码
 立即注册
搜索
查看: 965|回复: 0

بھارت روسی تیل کی درمدآت کم یا مکمل طور پر ختم کرسکتا ہے، غیرملکی میڈیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:05:52 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بھارت کے حوالے سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ نئی دہلی روسی تیل کی درآمد تیزی سے کم کرنے یا مکمل ختم کرنے کا سوچ رہا ہے۔


غیرملکی میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا کہ ممکنہ پابندیوں کے سبب بھارت روسی تیل کی درآمدات کم کرسکتا ہے۔

روسی تیل خریدنے پر امریکا اور یورپ بھارت پر تجارتی پابندیاں لگا سکتے ہیں۔   
بھارت روسی تیل کی خریداری بند کردے گا: ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ دہرادیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پہلے ہی روس سے تیل کی خریداری کم کر چکا ہے اور مستقبل میں وہ روسی تیل خریدنا بند کر دے گا۔   

بتاتے چلیں کہ 2022ء میں یوکرین پر روسی حملے کے بعد بھارت روسی تیل کا سب سے بڑا خریدار بنا اور رواں سال کے پہلے 9 مہینوں میں بھارت نے روس سے تقریباً 1 اعشاریہ 7 ملین بیرل یومیہ درآمد کر رہا ہے۔

اس قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پالیسی ایک بیان میں واضح کرتے ہوئے کہہ چکے ہیں کہ ’اگر بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو اس پر بھاری ٹیرف جاری رہیں گے‘۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 12:06 , Processed in 0.125206 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表