找回密码
 立即注册
搜索
查看: 644|回复: 0

پاکستانی بیٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا زیادہ تجربہ نہیں ہے: اظہر محمود

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:06:03 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
---فائل فوٹو

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ اور سابق کھلاڑی اظہر محمود نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی اسپنرز کے لیے سازگار پِچز بنانی پڑیں گی، پاکستانی بیٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا زیادہ تجربہ نہیں ہے۔

اظہر محمود نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ملنے والی شکست پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسپنرز کو ڈومیسٹک کرکٹ میں بولنگ کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا تھا، سلمان علی آغا کے ساتھ لوئر آرڈر نے اسکور نہیں کیا، پاکستان ٹیم نے کیچز ڈراپ کیے، اسٹیمپ چھوڑا۔

انہوں نے کہا کہ کوالٹی ٹیم کو موقع دیں گے تو جارحانہ جواب ملے گا، بیس وکٹیں لینا ضروری ہوتی ہیں، جنوبی افریقہ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں اچھی بیٹنگ کی، متو سوامی نے اچھی بیٹنگ کی۔   
پنڈی ٹیسٹ میں بولرز کے بعد بیٹرز بھی ناکام، پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست

راولپنڈی میں جنوبی افریقہ کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آج پاکستان اپنی دوسری اننگز 94 رنز 4 وکٹ سے آگے بڑھا رہا ہے.   

اظہر محمود نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں دماغی طور پر مضبوط ہونا چاہیے، راولپنڈی ٹیسٹ کی پِچ نے ہر طرح کے بولرز کو مدد دی، جنوبی افریقہ کے پاس بولنگ میں کافی تجربہ ہے، پاکستان کو اسپنرز کے خلاف اچھی بیٹنگ کرنا سیکھنی ہو گی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 12:06 , Processed in 0.152012 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表