找回密码
 立即注册
搜索
查看: 640|回复: 0

اسرائیل غزہ کے 15 ہزار مریضوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دے: اقوام متحدہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:06:09 | 显示全部楼层 |阅读模式
  ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت ٹیڈروس ایڈھنم —فائل فوٹو

اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ اسرائیل غزہ کے 15 ہزار مریضوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 15 ہزار فلسطینیوں کو ہنگامی بنیاد پر رفح کی راہداری سے باہر لے جانے کی ضرورت جو جنگ بندی معاہدے کے باوجود اس وقت بند پڑی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈھنم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ جان بچانے اور انخلا کی ہنگامی کارروائیاں غزہ کی جنگ میں شدت کے باعث روک دی گئی تھیں۔   
امریکا امداد بندش کے معاملے پر نظرِ ثانی کرے: عالمی ادارۂ صحت

عالمی ادارۂ صحت نے امریکا کی جانب سے مالی امداد روکنے کے اعلان کے بعد صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اس عالمی صحت عامہ کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔   

انہوں نے بتایا کہ آج ہم نے موضی امراض میں مبتلا 41 مریضوں کو غزہ سے نکال لیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ غزہ میں علاج معالجے کی سہولتیں جنگ کے دوران تباہی ہوچکی ہیں، جس کی وجہ سے تقریباً 15 ہزار مریضوں کو ہنگامی بنیادوں پر غزہ سے باہر لے جانے کی ضرورت ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 12:07 , Processed in 0.107494 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表