找回密码
 立即注册
搜索
查看: 461|回复: 0

روس پر نئی پابندیاں یوکرین کے لیے اہم ہیں: یوکرینی صدر

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:06:09 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
فائل فوٹو

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے خلاف پابندیوں کا 19واں پیکج ہمارے لیے نہایت اہمیت رکھتا ہے۔

انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکا اور اتحادی ممالک کی جانب سے روس پر عائد کی جانے والی نئی توانائی پابندیاں جنگ کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوسکتی ہیں۔

یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ روس پر مزید دباؤ ڈالنا جنگ بندی کے امکانات بڑھانے میں مددگار ہوگا، روس کے خلاف پابندیاں ناصرف یوکرین بلکہ عالمی امن کے لیے بھی ایک مثبت پیغام دیتی ہیں۔

زیلنسکی نے زور دیا کہ روس کو کسی قسم کی علاقائی رعایت نہیں دی جانی چاہیے کیونکہ اس سے جنگ بندی کے بجائے جارحیت کو تقویت ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں عالمی برادری کا متحد رہنا اور روس پر سخت اقدامات برقرار رکھنا ناگزیر ہے تاکہ یوکرین میں پائیدار امن قائم کیا جاسکے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 12:06 , Processed in 0.165194 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表