找回密码
 立即注册
搜索
查看: 861|回复: 0

ڈیوڈ ملر، جیرالڈ کوئیٹزی پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:06:32 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم کو دھچکا لگا ہے، پروٹیز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ملر اور فاسٹ بولر جیرالڈ کوئیٹزی سیریز سے باہر ہوگئے۔

کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق ڈیوڈ ملر کو ہیمسٹرنگ اور جیرالڈ کوئیٹزی کو مسل انجری ہوئی ہے۔

افریقی ٹیم منیجمنٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں دونوں کھلاڑیوں کی جگہ میتھیو بریٹز کی اور ٹونی ڈی زورزی شامل ہوں گے۔    
پنڈی ٹیسٹ میں بولرز کے بعد بیٹرز بھی ناکام، پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست

راولپنڈی میں جنوبی افریقہ کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آج پاکستان اپنی دوسری اننگز 94 رنز 4 وکٹ سے آگے بڑھا رہا ہے.   

کپتان ڈیوڈ ملر کی جگہ ڈونوون فریرا جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اوٹنیل بارٹمین کو جیرالڈ کوئیٹزی کی جگہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 28 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 12:06 , Processed in 0.115942 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表