找回密码
 立即注册
搜索
查看: 184|回复: 0

مقبوضہ مغربی کنارہ ضم کیا تو اسرائیل امریکا سے اپنی حمایت کھو دے گا: صدر ٹرمپ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 16:06:37 | 显示全部楼层 |阅读模式
  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیل میں ضم ہو ایسا نہیں ہو گا، اگر ایسا ہوا تو اسرائیل امریکا سے اپنی حمایت کھو دے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیل میں ضم ہو ایسا نہیں ہو گا، عرب ممالک سے وعدہ کیا تھا، اب ایسا نہیں کر سکتے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں عربوں کی زبردست حمایت حاصل ہے، اگر ایسا ہوا تو اسرائیل امریکا سے اپنی حمایت کھو دے گا۔

یہ بھی پڑھیے

  • مغربی کنارے کے انضمام کی قرارداد، امن معاہدے کےلیے خطرہ ہے: روبیو  
  • کینسیٹ میں مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کا غیرقانونی بل ابتدائی مرحلے میں منظوری  




واشنگٹن سے عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ رک چکی ہے، نیتن یاہو معاہدے کو قبول کریں۔

ان کا کہنا ہے کہ حماس نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی تو تباہ کن نتائج ہوں گے، حماس غیر مسلح ہونے کا وعدہ پورا کرے ورنہ امریکی مداخلت ناگزیر ہو گی۔  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا ہے کہ فی الحال حماس نے غیر مسلح ہونے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے پر قبضے کا بل منظور کیا تھا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-5 12:06 , Processed in 0.161596 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表