找回密码
 立即注册
搜索
查看: 794|回复: 0

کراچی: ڈینگی سے 4 سالہ بچی جاں بحق

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:54:50 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

کراچی کے اسپتال میں داخل 4 سال کی بچی ڈینگی بخار کے باعث جاں بحق ہو گئی۔

اسپتال انظامیہ کے مطابق ڈینگی کا شکار بچی سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں زیرِ علاج تھی۔

اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ بچی کو 17 اکتوبر کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

  • سندھ: رواں ماہ ڈینگی کے439 کیسز، سب سے زیادہ 188 مریض کراچی میں رپورٹ  
  • ڈینگی بخار کا گھر میں علاج کیسے کیا جائے؟  




ذرائع کے مطابق کراچی میں ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔

دوسری جانب سندھ میں رواں ماہ ڈینگی کے439 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمۂ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ 188 ڈینگی کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 10:50 , Processed in 0.610931 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表