找回密码
 立即注册
搜索
查看: 93|回复: 0

3 منٹ میں سب سے زیادہ پانی بھرے غبارے پھینکنے کا نیا ریکارڈ

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:55:25 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے شوقین ڈیوڈ رش نے ایک اور یوٹیوبر کے ساتھ مل کر 3 منٹ میں کسی بھی شخص پر سب سے زیادہ پانی بھرے غبارے پھینکنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔

ڈیوڈ رش نے یوٹیوبر کارسن پر مجموعی طور پر پانی بھرے 125 غبارے پھینکے جو اس کے جسم سے ٹکرا کر پھٹ گئے، یوں انہوں نے 114 غباروں کا پچھلا ریکارڈ  توڑ دیا۔

رش نے بتایا کہ یہ ان کی تقریباً 300ویں گنیز ورلڈ ریکارڈ کوشش تھی۔ درست تعداد بتانا مشکل ہے کیونکہ پرانے ریکارڈ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں اور نئی کوششوں کی تصدیق میں گنیز ورلڈ ریکارڈز کو وقت لگتا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 10:44 , Processed in 0.221557 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表