找回密码
 立即注册
搜索
查看: 577|回复: 0

دہلی: سوشل میڈیا ریل بنانے پر جھگڑا، نوجوان جان سے گیا

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:55:33 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
فائل فوٹوز

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں سوشل میڈیا پر ویڈیو (ریل) بنانے کے دوران جھگڑے نے ایک نوجوان کی جان لے لی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شمال مشرقی دہلی کے نند نگری فلائی اوور پر پیش آیا، جہاں 22 سالہ سلمان نامی نوجوان دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران شدید زخمی ہوگیا۔

عینی شاہدین کے مطابق جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب دونوں گروپ سوشل میڈیا ریل بنانے کے دوران ایک دوسرے سے الجھ پڑے، بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی اور سلمان بری طرح زخمی ہو کر بےہوش ہوگیا۔   
محبوبہ کے فون نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی اور میمز کا موضوع بن گئی۔   

زخمی نوجوان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دو دن بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے جھگڑے میں ملوث افراد کی شناخت کی جا رہی ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مقدمے میں مزید دفعات شامل کی جا سکتی ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 08:33 , Processed in 0.605241 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表