找回密码
 立即注册
搜索
查看: 619|回复: 0

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا کا بنگلا دیش کا سرکاری دورہ

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:56:35 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا نے بنگلا دیش کا سرکاری دورہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس، چیف آف نیول اسٹاف، ایئرچیف مارشل حسن محمود خان اور پرنسپل اسٹاف آفیسر، آرمڈ فورسز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل قمرالحسن سے ملاقات ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں علاقائی وعالمی سلامتی کی صورتحال، باہمی دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال  کیا گیا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے پاکستان اور بنگلادیش کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو سراہا۔








اس موقع پر جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ دونوں ممالک خود مختاری، مساوات اور باہمی احترام کی بنیاد پر ان تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے پاکستان اور بنگلادیش کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فریقین نے دفاعی و سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے اور فوجی سطح پر روابط کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔  

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے اسکول آف انفینٹری اینڈ ٹیکٹکس سلہٹ کا بھی دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے فیکلٹی و طلبہ سے ملاقات کی۔

دوسری جانب بنگلادیش کی سول و عسکری قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کے اعلیٰ پیشہ وارانہ معیار اور دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو سراہا۔

سناکونجو پہنچنے پر جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چاق و چوبند فوجی دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے شیکھا انیربان قومی یادگار پر پھول رکھے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 06:54 , Processed in 0.246561 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表