找回密码
 立即注册
搜索
查看: 690|回复: 0

بھارتی کھلاڑی شریاس ایئر آئی سی یو میں داخل

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:56:51 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

بھارتی کھلاڑی شریاس ایئر انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں داخل ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شریاس ایئر کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہو گئی ہے، وہ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔

شریاس ایئر کو کیچ پکڑتے ہوئے پسلیوں میں چوٹ آئی تھی، ان کو اندرونی بلیڈنگ ہوئی جس کی وجہ سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کرنا پڑا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز سے شریاس ایئر سڈنی کے اسپتال کے آئی سی یو میں داخل ہیں، شریاس ایئر دو سے 7 دنوں تک ڈاکٹرز کی نگرانی میں رہیں گے۔

اندرونی بلیڈنگ کی وجہ سے انفیکشن روکنے کے لیے ڈاکٹرز ان کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ڈاکٹرز کی جانب سے ہوائی سفر کی اجازت ملنے کے بعد ہی شریاس ایئر واپس بھارت روانہ ہوں گے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 06:40 , Processed in 0.318140 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表