找回密码
 立即注册
搜索
查看: 127|回复: 0

لندن: سمرٹائم ختم ہونے کا وقت آن پہنچا، گھڑیاں آج شب ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:57:01 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
---فائل فوٹو

لندن میں سَمر ٹائم ختم ہونے کا وقت آن پہنچا ہے، سردیوں میں شام جَلدی ہونے کی صورت میں گھڑیاں آج شب ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی شب دو بجتے ہی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کر کے ایک بجا دیا جائے گا جس کے بعد برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق چار سے بڑھ کر پانچ گھنٹے ہوجائے گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گھڑیوں میں وقت ایک گھنٹہ پیچھے کرنے کا مقصد سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے۔

اتوار کی صبح گھڑیوں میں وقت کی تبدیلی سے لوگوں کوایک گھنٹہ زائد سونے کا موقع ملے گا۔

لندن میں وِنٹر ٹائم آئندہ برس 29 مارچ تک جاری رہے گا جس کے بعد گھڑیوں کو پھر ایک گھنٹہ آگے کر دیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں سَمر ٹائم کے اختتام پر اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ وغیرہ میں وقت خود بخود درست ہو جاتا ہے جبکہ گاڑی اور دیوار میں لگی گھڑیوں میں وقت کو خود ٹھیک کرنا پڑتا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 06:55 , Processed in 0.272129 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表