找回密码
 立即注册
搜索
查看: 218|回复: 0

پہلا ٹی20، ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو 16 رنز سے مات دیدی

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:57:05 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی20 میچ میں میزبان بنگلادیش کو 16 رنز سے مات دے دی۔

چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ پر 165 رنز بنائے۔   
ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو سنسنی خیز اور ریکارڈ ساز میچ میں شکست دیدی

ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو دوسرے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں ہرادیا۔   

کپتان شائے ہوپ 46 اور رومن پاؤل نے 44 کے ساتھ ناقابل شکست رہے، دونوں چوتھی وکٹ پر 46 گیندوں پر 83 رنز کی شراکت قائم کی۔

ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم آخری اوور میں 149 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی، تنظیم حسن 33 اور توحید ہردوئے 28 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔

جیڈن سیلز اور جیسن ہولڈر نے 3، 3 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا، ویسٹ انڈیز نے تین میچز کی سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 05:35 , Processed in 0.224109 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表