找回密码
 立即注册
搜索
查看: 669|回复: 0

امریکا سے کچھ اشیاء کی برآمدات پر ٹیرف میں چھوٹ حاصل کر لی: ملائیشیا

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:57:44 | 显示全部楼层 |阅读模式
  ملائیشیا کے وزیرِ تجارت تینکو داتوک سری ظفرل عبدالعزیز—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ملائیشیا کے وزیرِ تجارت تینکو داتوک سری ظفرل عبدالعزیز  نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے امریکا سے کچھ اشیاء کی برآمدات پر ٹیرف میں چھوٹ حاصل کر لی۔

یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ان اشیاء میں ملائیشیا کا پام آئل، ربر، کوکو اور ایرو اسپیس آلات شامل ہیں۔

ملائیشیا کے وزیرِ تجارت  ظفرل عبدالعزیز نے یہ بھی کہا ہے کہ ملائیشیا کا معدنیات کا معاہدہ امریکا تک محدود نہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 06:44 , Processed in 0.413410 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表