找回密码
 立即注册
搜索
查看: 868|回复: 0

نیتن یاہو کا اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری حملے کرنے کا حکم

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:58:41 | 显示全部楼层 |阅读模式
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری حملے کرنے کا حکم دے دیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہونے کے بعد اس کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر فوری اور بھرپور فضائی و زمینی حملے کرے۔   
غزہ: بنا پھٹے اسرائیلی بم انسانی جانوں کیلئے خطرہ

غزہ میں 2 سال تک جاری رہنے والی جنگ میں اسرائیل کی جانب سے پھینکا گیا بارود جنگ ختم ہونے کے بعد بھی انسانی جانوں کے لیے مستقل خطرہ بنا ہوا ہے۔    

وزیرِ اعظم آفس کے مطابق یہ فیصلہ اس اجلاس کے بعد کیا گیا جو اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے بلایا تھا۔

یہ اجلاس اسرائیلی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے موقع پر ہوا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا کہ اسرائیل امن کی خواہش رکھتا ہے لیکن سلامتی کے خطرات کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نےالزام عائد کیا کہ جنوبی غزہ میں اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے یہ الزام بھی لگایا کہ حماس کی جانب سے مغویوں کی لاشوں کی واپسی سے متعلق خلاف ورزیاں ہوئی ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 06:44 , Processed in 0.799385 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表