找回密码
 立即注册
搜索
查看: 39|回复: 0

منگل کو غزہ کے واقعات انتہائی مایوس کن اور پریشان کن تھے، قطری وزیراعظم

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 20:00:28 | 显示全部楼层 |阅读模式
  گزشتہ روز اسرائیلی حملوں میں شہید ہونیوالوں کے لواحقین نوحہ کناں ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔

قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ منگل کے روز غزہ میں پیش آنے والے واقعات ہمارے لیے انتہائی مایوس کن اور پریشان کن تھے۔

اپنے  بیان میں انھوں کہا کہ ان کے لیے واضح ہے کہ حماس غزہ میں حکومت چھوڑنے پر تیار ہے، حماس کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ ہتھیار ڈالنے کی ضرورت تسلیم کرے۔

دوسری جانب جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملہ کیا جس سے 104 فلسطینی شہید ہوئے، شہدا میں 46 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 253 افراد زحمی ہوئے۔   
اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، تازہ حملوں میں 24 بچوں سمیت 104 فلسطینیی شہید

رواں ماہ دوحا میں ہونے والے غزہ امن معاہدے پر دستخط کے باوجود اسرائیل جنگ بندی کی متعدد بار خلاف ورزی کر چکا ہے۔   

اسرائیل نے اپنی جیلوں میں موجود فلسطینی قیدیوں سے ہلال احمر کے نمائندوں کی ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی۔

دریں اثنا غزہ میں اسرائيلی حملوں پر پاکستان نے شدید مذمت کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری فوری طور پر اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں رکوانے کیلیے کردار ادا کرے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 06:43 , Processed in 0.506127 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表