找回密码
 立即注册
搜索
查看: 44|回复: 0

فارما انڈسٹری 25 کروڑ عوام کی صحت کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہی ہے: ہارون اختر

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:37:35 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر نے کہا ہے کہ صنعتی پالیسی اور ریگولیٹری اصلاحات پاکستان کے معاشی مستقبل کی بنیاد ہیں، پاکستان فارما انڈسٹری 25 کروڑ عوام کی صحت اور فلاح کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان فارما سمٹ سے خطاب میں ان کا کہنا ہے کہ فارما انڈسٹری کے برآمد کنندگان پاکستان کے سفیر ہیں، برآمدات میں 34 فیصد اضافہ فارما سیکٹر کی ریکارڈ ترقی ہے۔

وزیرِاعظم کے مشیر نے کہا کہ حکومت فارما انڈسٹری کے ساتھ ہے، حکومتی پالیسیوں کا مقصد فارما سیکٹر کی مضبوطی اور عوام کے لیے سستی و معیاری ادویات کی فراہمی ہے، پاکستانی فارما انڈسٹری کو عالمی معیار اپنانے کی ضرورت ہے۔  

ہارون اختر نے کہا کہ پاکستان عالمی ہیلتھ کیئر مارکیٹ میں نمایاں مقام حاصل کر سکتا ہے، پاکستان فارما انڈسٹری دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت چہرہ اجاگر کر رہی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 12:04 , Processed in 0.119876 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表