找回密码
 立即注册
搜索
查看: 318|回复: 0

تھرپارکر میں ڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:37:35 | 显示全部楼层 |阅读模式
  ---فائل فوٹو  

ضلع تھرپارکر کے شہر اسلام کوٹ میں ڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ ہو گیا ہے۔

محکمۂ صحت کے مطابق اسلام کوٹ میں مریضوں کے روزانہ ٹیسٹ کی مثبت شرح 54 فیصد آ رہی ہے، ایک ہفتے کے دوران شہر کے چار محلوں میں 100 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

دوسری جانب مریضوں کا شکوہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسپتال میں داخل نہیں کیا جا رہا، گھروں میں علاج ممکن نہیں ہے۔

محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ رورل ہیلتھ سینٹر اسلام کوٹ میں صرف 10 بیڈ ہیں، ایڈمنسٹریٹر رورل ہیلتھ سینٹر کا کہنا ہے کہ باقی مریض گھروں میں آئیسولیٹ ہیں۔

ڈی ایچ او ہیلتھ تھرپارکر کے مطابق بیڈز بڑھانے کے لیے متبادل جگہ کا انتظام کر رہے ہیں، آج سے شہر میں مچھر مار اسپرے اور مچھر دانیاں بھی تقسیم کریں گے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 12:03 , Processed in 0.118225 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表