找回密码
 立即注册
搜索
查看: 609|回复: 0

پاکستان خلیج و چین کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے: وفاقی وزیرِ بحری امور

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:37:51 | 显示全部楼层 |阅读模式
  وفاقی وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چوہدری—فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان خلیج اور چین کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیرِ صدارت اجلاس میں ریلوے، تجارت، دفاع، آئی ٹی، توانائی، پیٹرولیم اور مواصلات کے نمائندے شریک ہوئے۔

اجلاس میں پورٹ قاسم اور گوادر کو ریجنل کوریڈورز سے جوڑنے کا عزم کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

  • وزیر بحری امور کا پورٹ قاسم بندرگاہ پر برآمدات کے فروغ کیلئے بڑے اقدامات کا اعلان  




اجلاس میں خطے میں رابطے کی بہتری کے لیے ریلوے لائنوں کے ساتھ فائبر آپٹک بچھانے کی تجویز دی گئی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا کہ ریل، سڑک اور فضائی روابط کو مقامی و عالمی سطح پر بہتر بنائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی رابطہ منصوبے پاکستان کی معیشت کے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 13:51 , Processed in 0.167012 second(s), 23 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表