找回密码
 立即注册
搜索
查看: 573|回复: 0

حکومت نے گدھوں کی کھال برآمد کرنے پر عائد پابندی اٹھا لی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:38:48 | 显示全部楼层 |阅读模式
وفاقی حکومت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر سے پابندی اٹھا لی۔

وزارتِ تجارت کی جانب سے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔   
کراچی پورٹ پر کارروائی، بڑی تعداد میں گدھوں کی کھالیں برآمد

انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی نے ساوتھ ایشیا پاکستان پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گدھوں کی کھال بیرون ملک اسمگلڈ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔    

نوٹیفکیشن کے مطابق گدھوں کی کھالوں کی مشروط طور پر برآمد کی اجازت دے دی گئی ہے۔  

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر 2015ء میں عائد کی گئی پابندی کا فیصلہ واپس لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ای سی سی نے 3 ستمبر 2015ء کو گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی عائد کی تھی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 13:58 , Processed in 0.178859 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表