找回密码
 立即注册
搜索
查看: 49|回复: 0

بینظیر انکم سپورٹ نشوونما پروگرام سے بچوں میں اسٹنٹنگ کی شرح میں کمی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:39:03 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت نشوونما پروگرام سے بچوں میں اسٹنٹنگ کی شرح میں 6.4 فیصد کمی آئی ہے۔

بی آئی ایس پی اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے غذائی قلت کے خلاف جدوجہد میں سنگِ میل عبور کر لیا، نجی یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ برائے عالمی صحت و ترقی کی جائزہ رپورٹ میں بہترین نتائج کی تصدیق کی گئی۔  

اعلامیہ کے مطابق پروگرام سے 3.5 ملین سے زائد خواتین اور بچے مستفید ہوئے، 156 اضلاع میں 540 مراکز فعال ہیں۔  

بی آئی ایس پی اعلامیہ کے مطابق نشوونما پروگرام میں زچگی و بعد از زچگی نگہداشت، حفاظتی ٹیکے، نقد امداد اور غذائی سپلیمنٹس شامل ہے۔  

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد کے مطابق صحت مند مائیں ہی صحت مند قوم کی بنیاد ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 13:58 , Processed in 0.163487 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表