找回密码
 立即注册
搜索
查看: 108|回复: 0

آئی ایم ایف نے مختلف شعبوں میں ٹیکس استثنیٰ دینے کی تفصیلات پر بریفنگ مانگ لی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:39:12 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
—فائل فوٹو

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات دوسرے ہفتے جاری رہیں گے، آئی ایم ایف نے مختلف شعبوں میں ٹیکس استثنیٰ دینے کی تفصیلات پر بریفنگ مانگ لی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ خزانہ کے حکام چینی کی برآمد اور پھر درآمد پر آئی ایم ایف کو بریفنگ دیں گے، آئی ایم ایف کو ریکوڈک منصوبے پر ٹیکس چھوٹ پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

ٹیکس استثنیٰ سے ٹیکس وصولیوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق  آئی ایم ایف نے ریکوڈک منصوبے پر ٹیکس چھوٹ کے اثرات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی ایم ایف کے وفد کو ریکوڈک منصوبے کے میکرو اثرات، فنانسنگ پر بریفنگ دی جائے گی۔

وفد کو ریکوڈک منصوبے میں مقامی اور بین الاقومی سرمایہ کاری پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

آئی ایم ایف وفد کو ریکوڈک منصوبے کے ٹیکسز اور رائلٹیز پر بریفنگ دی جائے گی، جبکہ ریکوڈک منصوبے کی گارنٹیز سے متعلق فسکل رسک کے اثرات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 13:58 , Processed in 0.162982 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表