找回密码
 立即注册
搜索
查看: 49|回复: 0

سعودی عرب کے صحرائے العلا میں ’مچھلی‘ کیسے پہنچ گئی؟

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:39:16 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو بشکریہ ایس پی اے

سعودی عرب کے سنہرے ریتیلے صحرائے العلا میں ایک دلچسپ عجوبہ موجود ہے۔

صحرائے العلا میں موجود حیرت انگیز قدرتی نشانات میں 200 میٹر طویل مچھلی نما والا ایک دلچسپ عجوبہ بھی شامل ہے جسے ’فش راک آف وادی الفن‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

اب سوال یہ اُٹھتا ہے کہ صحرائے العلا میں ایک بڑی مچھلی کیسے آئی؟

رائل کمیشن فار العلا (آر سی یو) کے مطابق، مچھلی جیسی یہ شکل 500 ملین سال قبل قدیم دریائی نظاموں سے کٹاؤ کے ذریعے بنائی گئی تھی اس وقت یہ زمین براعظم گونڈوانا کا حصہ تھی۔   
سعودی موٹر سائیکلسٹ کا ایک ہزار فٹ تک جبڑے سے ہینڈل کنٹرول کرنے کا ریکارڈ

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک موٹر سائیکلسٹ نے ایک ہزار فٹ تک ایک پہیئے پر موٹر سائیکل چلانے کے دوران ہینڈل بار کو اپنے منہ سے تھامے رکھا اور گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔    

سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ آج یہ عجوبہ آر سی یو کے ’جرنی تھرو ٹائم ماسٹر پلان‘ کا مرکز ہے جس کا مقصد العلا کو اس کے منفرد صحرائی خزانوں کو احتیاط سے محفوظ رکھتے ہوئے فنون، ثقافت اور ورثے کے لیے ایک سرکردہ منزل میں تبدیل کرنا ہے۔

مچھلی کی طرح نظر آنے والے اس عجوبے نے 2022ء میں اس وقت لوگوں کی توجہ حاصل کی جب سعودی فوٹوگرافر خالد العنزی‎ نے ڈرون  کیمرے سے اس کی دلکش تصاویر لیں اور اسے صحرائی مچھلی کا نام دیا۔

خالد العنزی کے کیمرے سے لی گئی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے گئے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 16:59 , Processed in 0.168710 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表