找回密码
 立即注册
搜索
查看: 256|回复: 0

پاکستان کا ایشیا کپ میں ریکارڈ کیسا ہے؟

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:39:48 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایشیا کپ کا آغاز ہوچکا ہے جہاں آج پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ عمان کے خلاف کھیلے گی۔

ماضی کی بات کی جائے تو ایشیا کپ ٹورنامنٹ صرف 3 ٹیمیں ہی جیتتی چلی آئی ہیں جن میں پاکستان بھارت اور سری لنکا شامل ہیں۔ ان تین ٹیموں میں سب سے زیادہ مرتبہ ایشیا کپ بھارت نے جیتا ہے۔

اب تک بھارت 8 مرتبہ ایشیا کپ جیت چکا ہے جبکہ سری لنکا 6 اور پاکستان 2 مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیتا ہے۔

پاکستان نے پہلی مرتبہ 2000ء میں معین خان اور دوسری مرتبہ 2012ء میں مصباح الحق کی قیادت میں ایشیا کپ ٹورنامنٹ جیتا تھا اور دونوں مرتبہ پاکستان ٹیم نے یہ ٹورنامنٹ 50 اوورز کے فارمیٹ میں جیتا تھا۔

2000ء میں کھیلے گئے ایشیا کپ میں محمد یوسف ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے، اُس سال یہ ٹورنامنٹ کی میزبانی بنگلادیش نے کی تھی۔

2012ء کے ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 2 رن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیتا تھا۔ اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹس عمر گل نے حاصل کی تھیں جبکہ سب سے زیادہ رنز ویرات کوہلی نے بنائے تھے۔ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بنگلادیش کے شکیب الحسن کو دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ 2014 کے بعد سے یہ ٹورنامنٹ ہر مرتبہ ایک بار ون ڈے اور اگلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جارہا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 16:20 , Processed in 0.162966 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表