找回密码
 立即注册
搜索
查看: 810|回复: 0

کروشیئن فری ڈائیور کا 29 منٹ تک پانی کے اندر سانس روکنے کا عالمی ریکارڈ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:39:49 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

فری ڈائیور نے 29 منٹ تک  پانی کے اندر سانس روک کر رہنے کا نیا عالمی بنا دیا۔

ویٹومیر ماریچیچ نامی کروشیا کے فری ڈائیور نے 3 میٹر گہرے پول کی تہہ میں 29 منٹ اور 3 سیکنڈ تک سانس روکے رکھی، اس طرح اس نے پچھلا عالمی ریکارڈ پانچ منٹ کے بڑے فرق سے بریک کیا۔

ہم میں سے زیادہ تر لوگ صرف چند سیکنڈز یا چند منٹ تک ہی سانس روک سکتے ہیں، لیکن مناسب تربیت کے ساتھ کچھ لوگ پانی کے اندر آدھے گھنٹے تک سانس روک سکتے ہیں۔ ایسے لوگ فری ڈائیورز کہلاتے ہیں۔  

یہ جسمانی اور ذہنی تربیت کے ایک طویل اور سخت عمل سے گزرنے کے بعد جس میں ڈایافارمیٹک بریتھنگ (سانس لینا)، دل کی صحت کے لیے ورزش اور مراقبہ شامل ہوتا ہے۔ جس کے بعد یہ ایسے حیرت انگیز کارنامے انجام دیتے ہیں جو عام انسانوں کے لیے ناممکن ہوتا ہے۔

ویٹومیر ماریچیچ ایک تجربہ کار فری ڈائیور ہیں اور انھوں نے حال ہی میں پانی کے اندر آکسیجن کی مدد سے سب سے طویل سانس روکنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا، جو کہ پچھلے عالمی ریکارڈ سے تقریباً پانچ منٹ زیادہ ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 21:14 , Processed in 0.191984 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表