找回密码
 立即注册
搜索
查看: 815|回复: 0

سونے کی فی تولہ قیمت 8400 روپے بڑھ گئی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:39:53 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
فائل فوٹو

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، صرافہ مارکیٹوں میں یک دم فی تولہ سونا 8400 روپے مہنگا ہو کر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 8400 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے ہوگئی۔   
کراچی: فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 1500 روپے اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے میں ایک ہزار 500 سو کے اضافے کے بعد سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 16ہزار 7 سو 78 روپے کا ہو گیا ہے۔   

10 گرام سونے کی قیمت 7202 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 64 ہزار 521 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 84 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 39 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 16:20 , Processed in 0.152816 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表