找回密码
 立即注册
搜索
查看: 989|回复: 0

بھارت: اسپتال میں گائے کی موجودگی، کتا مریضوں کے بیڈ پر سو گیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:39:55 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
فائل فوٹو

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سِدھی کے ایک سرکاری اسپتال کی ابتر حالت نے سب کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رامپور نائیکن کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کے اندر مویشی آزادی سے گھوم رہے ہیں، جبکہ ایک کتا مریضوں کے لیے مختص بیڈ پر آرام سے لیٹا ہوا ہے، جس سے حفظان صحت اور اسپتال کے انتظام کے بارے میں سنگین خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔

ویڈیوز میں واضح طور پر اسپتال کا عملہ غائب نظر آتا ہے، نہ کوئی ڈاکٹر موجود تھا نہ نرس، نہ کمپاؤنڈر اور نہ ہی سیکیورٹی اسٹاف۔

اسپتال کی یہ حالت دیکھ کر شہریوں نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور حکومتی دعوؤں پر سوال اٹھا دیے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اگر اسپتالوں میں یہ حال رہا تو مریض کہاں جائیں گے اور علاج کیسے ممکن ہو سکے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 21:14 , Processed in 0.160397 second(s), 23 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表