找回密码
 立即注册
搜索
查看: 340|回复: 0

بلڈپریشر یعنی خاموش قاتل سے نمٹنے میں معاون چند ورزشیں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:39:56 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

بلڈپریشر کو ’خاموش قاتل‘ کہا جاتا ہے، اس بیماری پر روزانہ توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے، معالج کی ہدایت کے مطابق ادویات مدد گار ہیں، ساتھ ہی زندگی میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں بھی کار گر ثابت ہوتی ہیں۔

اس بیماری میں ورزش بھی بڑا کمال دکھاتی ہے، ایکسرسائز صرف واک یا چہل قدمی کا نام نہیں، روز کی بنیاد پر مستقل مزاجی کے ساتھ کوئی بھی ایک ایکسائز اپنی زندگی کا حصہ بنالیں اور نتائج دیکھیں۔   
ذیابیطس کا شکار ہوگئے؟ اب کیا کریں، جواب حاضر ہے

اگر آپ ذیابیطس یعنی شوگر ہوگئی ہے، آپ اچھی اور معیاری زندگی کےلیے اسے قابو میں رکھنا چاہتے ہیں، تو یہاں ہم آسان عادتیں بتا رہے ہیں۔   

ہم درج ذیل میں بلڈپریشر کم کرنے میں معاون چند ورزشیں بتارہے ہیں، ان ایکسرسائز کو کرنے کےلیے جم جانے یا مہنگے سامان خریدنے کی ضرورت نہیں۔

یہ ایکسرسائز ذہن، اعصاب اور جسم کو سکون فراہم کرتی ہیں، موڈ بہتر اور توانائی بحال کرتی ہیں اور کیسٹرول کو کم کرتی ہیں، جس کی وجہ سے بیماری قدرتی طور پر کم ہوتی ہے۔

پہلی ایکسائز تیراکی ہے، پانی کی ٹھنڈک اور سانسوں کی روانی ذہن کو پرسکون رکھتی ہے، اس ورزش سے پورے جسم کو حرکت ملتی ہے۔   
الٹی چہل قدمی کے حیران کن فوائد، آپ بھی جان لیں

صلاح عام ہے چہل قدمی صحت کےلیے اچھی ہوتی ہے لیکن کیا آپ اُلٹے قدم چلنے کے افادیت سے واقف ہیں؟   

دوسری ایکسائز سائیکل چلانا ہے، ہفتے میں 30 منٹ کی سائیکلنگ سے خون کی روانی بہتر ہوتی ہے اور تناؤ بہتر ہوجاتا ہے۔

تیسری ایکسائز ڈانس ہے فری اسٹائل ڈانس سے دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے، یہ عمل جسم کی چربی کم کرتا اور خوشی کے ہارمونز کو تقویت دیتا ہے۔

چوتھی ایکسائز کشتی رانی ہے، اس سے دل اور اعصاب کو طاقت ملتی ہے، سانسوں کا بہاؤ ذہن کو پرسکون کرتا ہے۔

اس کے ساتھ چین کی قدیم ورزش تائی چی کے ساتھ ساتھ یوگا بھی معاون ہے، آہستہ آہستہ گہری سانسوں سے اعصاب پرسکون ہوتے ہیں، ذہن اور دل کو سکون ملتا ہے۔





نوٹ: یہ مضمون قارئین کی معلومات کیلئے شائع کیا گیا ہے۔ صحت سے متعلق امور میں اپنے معالج کے مشورے پر عمل کریں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 17:01 , Processed in 0.174825 second(s), 23 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表