找回密码
 立即注册
搜索
查看: 855|回复: 0

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:39:56 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

اسلام آباد میں پاکستان حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سول سرونٹس کے اثاثہ جات کے قواعد میں ترمیم کا مسودہ جاری کردیا ہے۔   
آئی ایم ایف نے علاقائی کشیدگی کو معشیت کیلئے خطرہ قرار دے دیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے علاقائی کشیدگی میں ممکنہ اضافے کو معیشت کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔   

آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت گریڈ 17 سے 22 کے افسران کے اثاثے ڈکلیئر کیے جائیں گے ،ایف بی آر کے مطابق پبلک سرونٹ کی نئی تعریف گریڈ 17 اور اس سے بالا افسران پر مشتمل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں، خودمختار اداروں اور کارپوریشنز کے افسران بھی شامل ہیں، نیب آرڈیننس 1999ء کے تحت مستثنیٰ افراد اس تعریف میں شامل نہیں ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مجوزہ مسودے پر 7 دن کے اندر اندر آراء اور تجاویز اور اعتراضات طلب کرلیے ہیں ، مقررہ معیاد کے بعد موصول ہونے والی آراء، تجاویز اور اعتراضات کو قبول نہیں کیا جائے۔

ایف بی آر نوٹیفکیشن کے مطابق مجوزہ ترامیم سول کی جگہ لفظ کے استعمال سے متعلق ہیں، ترمیمی قواعد اب پبلک سرونٹس پر لاگو ہوں گے۔

ایف بی آرحکام کے مطابق ترامیم کا مقصد شفافیت اور انتظامی وضاحت بڑھانا ہے،اثاثہ جات کے گوشواروں کے تبادلے کا نظام مزید موثر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ایف بی آر نے ترمیمی مسودہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کی دفعہ 237 کے تحت تیار کیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 16:59 , Processed in 0.179607 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表