找回密码
 立即注册
搜索
查看: 578|回复: 0

مشرق وسطیٰ کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی یو اے ای میں قائم ہوگی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:39:57 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
فائل فوٹو

تخلیقی مواد تیار کرنے والے ڈیجیٹل کریئیٹرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے متحدہ عرب امارات میں خطے کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی کا آغاز کیا جارہا ہے۔

یہ MENA ریجن (مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ) میں اپنی نوعیت کی پہلی اکیڈمی ہوگی جو کریئیٹرز کو جدید ٹولز، وسائل اور مہارت فراہم کرے گی تاکہ وہ اپنے مواد کے معیار کو بہتر بناسکیں اور یوٹیوب کے مختلف فارمیٹس کے ذریعے عالمی سطح پر ناظرین تک پہنچ سکیں۔   
یوٹیوب کا بچوں کو نامناسب مواد سے بچانے کیلئے اہم اقدام

معروف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے بچوں کو نامناسب مواد سے بچانے کے لیے ایک اہم اقدام اُٹھا لیا۔    

اکیڈمی کے تحت ماہرینِ یوٹیوب کی سربراہی میں ایڈوانس ورکشاپس، ٹریننگ کورسز اور خصوصی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔

اعداد و شمار کے مطابق یو اے ای میں ایک سال کے دوران وہ یوٹیوب چینلز جن کی آمدن مقامی کرنسی میں 7 ہندسوں (ملینز) تک پہنچی، ان کی تعداد میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ سعودی عرب اور مصر میں یہ اضافہ بالترتیب 40 فیصد اور 60 فیصد رہا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 16:20 , Processed in 0.181720 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表