找回密码
 立即注册
搜索
查看: 669|回复: 0

آشا بھوسلے کے شخصی حقوق تسلیم، آواز اور شخصیت کے غیر مجاز استعمال پر پابندی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:40:51 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا

بمبئی ہائی کورٹ نے بھارت کی شہرت یافتہ گلوکارہ آشا بھوسلے کی آواز اور شخصیت کے غیر مجاز استعمال سے تحفظ فراہم کرتے ہوئے ان کے شخصی حقوق کو تسلیم کیا ہے۔

اس حوالے سے بمبئی ہائی کورٹ نے معروف پلے بیک سنگر آشا بھوسلے کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) پلیٹ فارمز، ای کامرس ویب سائٹس اور دیگر فریقین کی جانب سے ان کی شناخت کے غیر مجاز استعمال سے تحفظ فراہم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

عدالت کے فیصلے کے مطابق، ان کی آواز، تصویر یا مشابہت کو ان کی واضح اجازت کے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔  

عدالت کے یہ احکامات جاری کرنے والے جسٹس عارف ایس ڈاکٹر  نے نوٹ کیا کہ کسی مشہور شخصیت کی ذاتی خصوصیات جیسے ان کا نام، آواز، تصاویر یا مشابہت بغیر ان کی اجازت کے استعمال کرنا بظاہر ان کی شخصی حقوق کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔

آشا بھوسلے نے انکی شخصیت اور آواز کے غیر مجاز استعمال کی شکایات کے بعد عدالت سے رجوع کیا تھا۔ نامزد فریقین میں کئی اہم عالمی ادارے اور ایک آزاد آرٹسٹ شامل تھا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 21:45 , Processed in 0.159903 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表