找回密码
 立即注册
搜索
查看: 953|回复: 0

حادثے کے بعد اسکوٹر سوار کا سر ٹریفک سگنل میں پھنس گیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:41:08 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔



چین میں ٹریفک حادثے کی خبر اس وقت وائرل ہوگئی جب حادثے کے بعد موٹر سائیکل سوار کا سر ایک گھنٹے تک ٹریفک سگنل میں پھنسا رہا۔

واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی الیکٹرک اسکوٹر پر سواری کے دوران اس ٹریفک لائٹ سے جا ٹکرایا اور اسکا سر اس میں پھنس گیا۔

اس سلسلے میں بتایا جاتا ہے کہ چین کے سوشل میڈیا پر ایک حیران کن اور عجیب و غریب ٹریفک حادثہ کافی توجہ کا مرکز بنا، جب چینگڈو شہر میں ایک نوجوان اپنی الیکٹرک اسکوٹر چلاتے ہوئے ایک عارضی ٹریفک سگنل سے جا ٹکرایا۔  

تصادم کے باعث اس کا سر ٹریفک لائٹ کے اندر پھنس گیا اور اسے نکالنے کے لیے فائر فائٹرز کو طلب کرنا پڑا۔ یہ کہنا تو آسان تھا، لیکن حقیقت میں ایسا کرنا بہت مشکل ثابت ہوا، کیونکہ ابتدائی امدادی کارکنوں کو بھی اس شخص کا سر محفوظ طریقے سے نکالنے کے لیے تقریباً 40 منٹ تک دھات کے خول کو کاٹنا پڑا۔

بعدازاں اس شخص کو ایک مقامی اسپتال لے جایا گیا اور وہ مکمل طور پر صحتیاب ہو گیا، لیکن انٹرنیٹ پر اس واقعے پر بننے والے مزاحیہ لطیفوں سے سنبھلنا اُس کے لیے بہت زیادہ مشکل ہوگا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 23:41 , Processed in 0.115464 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表