找回密码
 立即注册
搜索
查看: 486|回复: 0

ہنڈوراس: 21 سالہ ٹک ٹاکر جینیفر نکول ریواس اپنے گھر میں مردہ پائی گئی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:41:27 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: امریکی میڈیا  

وسطی امریکا کے ملک ہنڈوراس کی 21 سالہ ٹک ٹاک اسٹار اور ٹی وی میزبان جینیفر نکول ریواس اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔

ٹک ٹاکر کی لاش یکم اکتوبر 2025 کو ہنڈوراس کے دارالحکومت  ٹیگوسی گالپا میں ان کے گھر سے برآمد ہوئی۔  

امریکی میڈیا کے مطابق نوجوان جینیفر نکول نے آن لائن اور ٹی وی دونوں پلیٹ فارمز پر اپنی منفرد شناخت قائم کی تھی۔ وہ چینل سی ایچ ٹی وی پر جلوہ گر ہوئیں جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی بڑی فین فالوئنگ تھی۔   
امریکا: آئرلینڈ کی فیشن ڈیزائنر کشتی میں مردہ پائی گئی

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، جبکہ فیشن ڈیزائنر کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئے گی، جو کاؤنٹی میڈیکل ایگزامنر کرے گا۔   

جنیفر نکول کے ٹک ٹاک پر ایک لاکھ سے زائد فالوورز تھے جبکہ انسٹاگرام پر 16 ہزار مداح ان کی خوشگوار پوسٹس کے منتظر رہتے تھے۔

ٹک ٹاکر کے مداحوں اور ساتھی تخلیق کاروں نے سوشل میڈیا پر غم و افسوس کا اظہار کیا اور دعاؤں کے پیغامات بھیجے۔  

اپنی موت سے صرف ایک دن پہلے جینیفر نے انسٹاگرام پر پکل بال کورٹ کی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں لکھا تھا کہ وہ کھیل کی تیاری کر رہی ہیں۔   
آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار اور اہلیہ گھر میں مردہ پائے گئے

پولیس کا کہنا ہے کہ 95 سالہ اداکار ہیک مین اور ان کی اہلیہ کے ساتھ ان کا پالتو کتا بھی مردہ پایا گیا۔   

مقامی میڈیا کے مطابق جینیفر نکول مرگی کے مرض میں مبتلا تھیں اور اس سلسلے میں ادویات بھی لے رہی تھیں۔  شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان کی موت مرگی کے دورے کے باعث ہوئی، پولیس نے ابتدائی طور پر خاتون کی موت کو طبعی قرار دیا ہے۔

ان کے اہلِ خانہ نے اس سانحے پر صبر کی درخواست کرتے ہوئے نجی زندگی کے احترام کی اپیل کی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 23:41 , Processed in 0.155184 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表